Categories
Health

؟آخر لوگ صدیوں سے شہد کا استعمال کیوں کا رہے ہیں

شہد نہ صرف میٹھا ہوتا ہے بلکہ صحت کیلئے بھی بہت مفید ہوتا ہے اور سنت نبوی میں بھی اسے بہترین نکال دیا گیا ہے۔ شہد درج ذیل بیماریوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔

بانجھ پن
تحقیقات کے مطابق ق شہد کا استعمال سپرم کاؤنٹ بڑ هنے میں مدگار ہوتا ہے۔تاہم زیادہ کھانا بانجھ پن میں اضافہ کرتا ہے۔
خارش کا ختم ہونا
دوبئی میں ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا کہ اس استعمال خارش کو ختم کرتا ہے اور یہ ایک کریم کی طرح کام کرتا ہے اور درد اور خارش سے جلدی نجات دیتا ہے۔
کینسر سے نجات
شہد کا ا استعمال سے کینسر خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ یہ اني آکسفینٹ کی طرح کام کرتا ہے جس سے خون کی بیماری کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے اور خون کی نقصان بچاتا ہے۔
ذیابیطس کا خطرہ کم کرتا ہے
شہد میں چینی کے مقابلے میں گلیسمک انڈیکس کم ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ چینی کی طرح آپ کا بلڈ شوگر بہت زیادہ تیزی سے اوپر نہیں لے جاتا، شہد چینی کے مقابلے میں زیادہ میٹھا ہوتا ہے اور اس کا استعمال غذاﺅں میں مٹھاس کے کم استعمال میں مدد دے سکتا ہے
شفاف جِلد
شہد اِنسانی جسم کو صاف رکھتا ہے اور اس پر دھبے مٹانے میں مدد دیتا ہے۔
وزن میں کمی
اگر آپ اپنے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں تو آپ اپنے خوراک سے چینی کی بجائے شاید استعمال کریں۔ اس کی وجہ یہ ہے چینی استعمال وزن بڑھاتا ہے۔
سر کی خشکی کا خاتمے
شہد سے بال دونے سے سر کی خشکی کم جاتی ہے۔اس سے سر دھونے سے نمی میں کمی آتی ہے جس سے بالوں کی dandroof میں کمی آتی ہے۔
اچھی نیند
شہد میں موجود مٹھاس خون میں انسولین کی سطح بڑھاتی ہے جس سے ایک کیمیکل سیروٹونین خارج ہوتا ہے جو کہ میلاٹونین نامی ہارمون میں تبدیل ہوجاتا ہے، جو اچھی نیند کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
Categories
Health Health and Food Tips

شہد اور لیموں گرم پانی میں ملانا ہوتا ہے فائدہ مند؟

شہد اور لیموں ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں
لیکن ان کے فوائد سے آپ ابھی باخبر ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ نحار منہ لیموں کا عرق اور شھد گرم پانی میں ملا کر پیتے ہیں تو اس کے درج ذیل فوائد ہیں۔

  • مھدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے
  • پیشاب کی نالی کو صاف کرتا ہے
  • انفیکشن سے بچاتا ہے
  • قبض دور کرتا ہے
  • وزن برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے
  • خون بننے میں مدد کرتاہے
  • نزلہ و زکام سے بچنے میں مدد ملتی ہے

نوٹ:یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔قارءین اس حوالہ سے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

Categories
Health Health and Food Tips

6 غذائیں جو بال گرنا کام کرتی ہیں

درج ذیل چھ غذائیں کھانے سے بالوں کا گرنا کم ہو جاتا ہے ۔

  • مچھلی
  • شھد
  • گڑیاں اور بیج
  • پالک
  • لہسن
  • تیل تیل

ان اشیاء کے استعمال سے بال گرنا کام ہو جاتے ہیں اور ان کی نشوونما میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

بال گرنا ایک قدرتی عمل ہے لیکن ہم ان اشیاء کے استعمال سے ان میں کمی لا سکتے ہیں۔
اگر آپ ان اشیاء کا استعمال اپنی روزمرہ کی خوراک میں بڑھا دیتے ہیں تو اس کا یقینا فائدہ ہوگا۔