آزادی مارچ میں شرکت شہباز شریف کا بڑا اعلان

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ صبح اُن کی رہائش گاہ پر مولانا اور دوسرے پارٹی لیڈروں سے ملاقات کی بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے اس دھرنےمیں شرکت کرنا چاہتی ہیں۔لیکن مسلم لیگ کی دوسری قیادت تذبذب کا شکار ہے۔

وزیر داخلہ کا دبنگ اعلان

Leave a Reply

Next Post

Hard Talk Pakistan With Dr Moeed Pirzada 8 October 2019

Wed Oct 9 , 2019
Hard Talk Pakistan With Dr Moeed Pirzada | 8 October 2019 | Farrukh Habib | 92NewsHD Watch hard talk Pakistan with moeed pirzada latest full program aired on 8 October 2019. MUQABIL With Haroon Ur Rasheed 8 October 2019