جہلم پاکستان میں زلزلہ کی تباہ کاریاں

آج تقریباً 4 بجے کے قریب پاکستان اور اس کی گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق زلزے کا گڑھ ضلع جہلم تھا۔جہاں پر سڑکوں اور دیگر عمارات کو کافی نقصان پونچھا ہے۔ تازہ خبر کی سوشل میڈیا ونگ کی مطابق زلزلے میں تقریباً آٹھ لوگ زندگی کی بازی ہار گئے ہیں اور سو کی قریب زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلہ بہت شدید تھا اس لیے اس کی جھٹکے بہت شدت سے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے سے سڑکوں کو بھی کافی نقصان پونچھا ہے۔مزید خبروں کی معلومات کی لیے ہمارے facebook پیج کو لائیک کریں اور سوشل میڈیا پر فالو کریں۔

Leave a Reply

Next Post

Khabar Hai | Arif Hameed Bhatti | Saeed Qazi | Tahir Malik | GNN | 24 September 2019

Tue Sep 24 , 2019
Khabar Hai | Arif Hameed Bhatti | Saeed Qazi | Tahir Malik | GNN | 24 September 2019