شیخ رشید کا بلاول بھٹو کے لیے محبت بھرا پیغام

شیخ رشید کا بلاول بھٹو کے لیے محبت بھرا پیغام

شیخ رشید نے بلاول بھٹزرداری کو دیا محبت بھرا پیغام۔آج بلاول زرداری کی سالگرہ تھی۔شیخ رشید آج ایک پریس کافرنس سے خطاب کرنے کی بعد جب فروغ ہوئے تو ایک صحافی نے پوچھا کہ شیخ سب آج بلاول بھٹو کی سالگرہ ہے۔تو آپ ان کو کیا پیغام دینا چاہیں گے۔جس پر شیخ صاحب نے کہا کہ “بلاول آئی لو یو”.اس پر تمام صحافی كہکا لگانے لگی۔ اس سے پہلے بی کئی دفعہ بلاول اور شیخ صاحب ایک دوسرے پر طنز کی تیر چلاتے رہے ہیں۔شیخ رشید کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ممیز کا طوفان آیا ہوا ہے۔لوگ طرح طرح کی ممیز بنا بنا کر شیئر کر رہے ہیں۔لیکن یہ بات ب یاد رکھنی چاہیئے کی ہمیں اخلاقیات سے بھی نہیں گرنا چاہیئے۔

Leave a Reply

Next Post

MBS forbade PM IMRAN Khan to use Commercial Flight

Sun Sep 22 , 2019
MBS gives his special plane to imran khan Days ago PM imran khan was on special mission to KSA. This was very important visit regarding to latest situation in middle east. After successful visit imran khan takin off for Kashmir mission in USA in commercial flight. But when MBS came […]