چار چیزیں جو وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں

آج کی اس دور میں بڑھا ہوا پیٹ بہت برا لگتا ہے۔ اور بڑھے ہوئے پیٹ کی سب سے بڑی وجہ وزن کی زیادتی ہے۔آج کل لوگ دبلے پتلے نظر انا چاہتے ہیں۔خوبصورتی آلہ تعالیٰ کی بہت بڑی دین ہے۔اس لیے انسان کو چاہئے کہ اس کی قدر کاری اور اپنے وزن کو قابو رکھے۔
اگر آپ بھی وزن کی زیادتی یہ اگر آپ کا بھی وزن زیادہ ہے تو آپ اس کا استعمال کرکے اس میں کمی لا سکتے ہیں۔اور یہ ایک سادہ سی ترکیب ہے۔اس میں آپ کا خرچ بھی نہیں ہو گا اور یہ اشیاء بہت آسانی سے آپ کی گھر میں بھی مسیر ہوتی ہیں۔آپ نے بس اُن کا ہر روز استعمال کرنا ہے۔مندرجہ زیل اشیاء کا استعمال وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
پودینہ کے پتے
پودینہ کے پتوں میں اللہ تعالی نے اسی خوبی رکھی ہے کہ اس کی استعمال سے ہاضمہ تیز ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود اضافی چربی ختم ہوتی ہے۔اس میں ایک ایسا کیمیکل ہوتا ہے جو جسم کی اضافی چربی جلانے کا کام کرتا ہے۔اس کی سطح ساتھ پودینہ میں جراثیم کش ہوتا ہے اور اس سے پیٹ کی جراثیم بھی ہلاک ہو جاتی ہیں۔
لیموں
لیموں ایک تُرش پھل ہے۔اس کی بہت ساری فوائد ہیں۔ لیموں میں اسے اجزاء ہوتی ہیں جن سے میٹابولزم تیز ہو جاتا ہے اور جسم میں اضافی کیلوری استعمال ہو جاتی ہے۔ اس طرح چربی نہیں بنتی کسی انگلش میں fat کہتے ہیں۔اس کی ساتھ ساتھ لیموں جسم میں تزابیت بھی ختم کرتا ہے۔
کھیرا
کھیرے کا استعمال اس لیا کیا ہے کیونکہ کھیرا جسم کو صاف کرتا ہے۔کھیرے میں fats نہیں ہوتی۔اس وجہ سے یہ ایک کم کیلوریز والا جوائس ہے۔ کھیرا نظام انضمام کو تی کرتا ہےاور اس سے خارج ہونے والے ذریلے مادوں کو توڑتا ہے۔
ادرک
ادرک ایک قدرتی صحت بخش سبزی ہے۔ادرک میں موجود فیٹ برنر جسم میں حرارت پیدا کرتی ہیں اور جسم کا میٹابولزم تیز کرتی ہیں۔اس سے چربی ختم ہو کرکے جسم کا حصہ بن جاتی ہے۔اگر آپ ہر روز ادرک کا ایک گلاس پیں تو یقین مانیں آپ کی معدہ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔
ترکیب
تمام اجزاء کو ایک بول میں ڈال کر پانی سے بھر دیں۔بول کو ایک رات فریج میں پڑا رہنے دیں۔اور صوبہ ناشتے سے پہلے ایک گلاس پیں۔ایک گلاس دیں میں اور ایک گلاس رات سونے سے پہلے پی لین۔یاد رکھیں کنیز ترکیب کی ساتھ آپ ورش بھی ضرور رکھیں اور اپنی خوراک کا بھی خاص خیال رکھیں۔
نوٹ:اگر آپ کو اپنے ڈاکٹر نے ان اجزاء سے منہا کیا ہوا ہے تو ان کا اس استعمال ڈاکٹر کی اجازت کی بغیر نہ کریں۔
right-sidebar

Leave a Reply

Next Post

Live with Dr. Shahid Masood | GNN | 20 September 2019

Fri Sep 20 , 2019
Live with Dr. Shahid Masood | GNN | 20 September 2019